Azher awan
- Gender Male
- Age 47
- Religion Islam (suni)
- Ethnicity Hispanic
- What do I look like?
- My Eyes Hazel
- My Hair Black
- My Body Slim
- Hair Lenght Medium
- My Habbits
- Drinking Never
- Smoking Never
ضرورت رشتہ
برائے مرد
میری عمر 46 ہے اور ایک عزت دار خاندان سے تعلق رکھتا ہوں.
بہاولنگر ہارون آباد
گاؤں کے رہنے والا ہوں اور
اعوان قوم ہے.
پہلی شادی ہوئی تھی مگر بیوی کی ڈیتھ ہو گئی ہے بچے تقریباً شادی شدہ ہیں اور وہ اپنے اپنے گھروں میں آباد ہیں۔
اپنی زرعی زمین ہے اور اس کے علاؤہ بہت اچھا بزنس بھی ہے۔
ذیادہ موڈرن نہیں ہوں میانہ روی ہے۔
گھر ذاتی اور بہترین ہے ۔گھر میں شہر جیسی سہولیات میسر ہیں اور الحمد للہ کسی چیز کی کمی نہیں…
گھر میں پہننے سے لے کر کھانے پینے تک ہر چیز وافر مقدار میں ملے گی
گھر سے باہر کا کوئی کام نہیں ہے گھر کے اندر ہر چیز میسر ہو گی انشاء اللّٰه۔۔۔۔۔
ماں ہے والد صاحب وفات پا چکے
لڑکی خوبصورت سے زیادہ خوش سیرت ہنس مکھ ہونا اہم ہے…
عمر زیادہ سے زیادہ 38 تک ہو لیکن
بانجھ ہو تو بہتر ہے ۔
لڑکی کے گھر سے کسی ایک گلاس کی بھی تمنا نہیں…
میں خود کمرے کی کی سجاوٹ سے لیکر تمام سامان وغیرہ دونوں کی ضرورت کے مطابق خود بنا سکتا ہے…
آپ کو اگر پرخلوص گھر چاہیے محبتوں بھرا ماحول بہترین گھر اس میں ہر چیز کی فراوانی اور پرسکون زندگی کی تمنا ہے تو اس سے بہتر کوئی رشتہ نہیں ملے گا
انشاء اللّٰه تعالٰی آپ کی سوچ سے بڑھ کر عزت و سکون ملے گا اور اگر آپ نے
ڈیمانڈز رکھنی ہیں کہ حق مہر میں اتنا سونا یا مکان یا کوئی اور ڈیمانڈز تو وہ میں نہیں کر سکوں گا
البتہ بیوی کی سیوٹی کیلئے شادی کے بعد بطور وصیت 5 ایکڑ زرعی زمین کی انکم بیوی کے نام ضرور لکھوں گا۔ تاکہ وہ کسی کی محتاج نہ ہو۔
جن کو ضرورت ہو تو وہ برائے مہربانی انبکس کر سکتے ہیں۔